About Us | ہمارے بارے میں

السلام عليكم!

سب سے پہلے توCHOOSE URDUکی طرف سے ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے ہمارے بارے میں جاننے کے لئے کچھ وقت نکالا۔

دراصلCHOOSE URDUکو ہم نے اس لئے تشکیل دیا ہے تاکہ ہم اُردو زبان کو انٹرنیٹ کے اس دور میں فروغ دے سکیں کیونکہ آپ نے اُردو زبان کو فروغ دیتی کچھ ہی ویب سائٹ دیکھی ہونگی جن میں سے ایکCHOOSE URDUبھی ہے۔ہمارا یہ مقصد ہے کہ جو لوگ واقعی اردو زبان میں دلچسپی رکھتے ہیں اوراُردو کو سیکھنا چاتے ہیں تو ہم ان کی مدد کے لئے اردو زبان سے مطالق ا مواد فراہم کریں۔

شکریہ!

ایک تبصرہ شائع کریں